Monday, 8 January 2018

How to insert page no in INPAGE urdu

اِن پیج اردو میں پیج نمبر لگانا
آج میں آپ کو بتاوں گا کہ ان پیج میں ہیڈر یا فوٹر پر پیج نمبر کیسے لگاتے ہیں۔
سب سے پہلے اِن پیج اردو کھولیں
فائل مینو سے نیا ڈاکومنٹ کھولیں
نیچےآپ کے سامنے لفٹ کارنر پر   ایم  M.jpg   کا باکس بنا ہوگا اس پر کلک کریں
سائیڈ بار میں موجود    ڈاٹیڈ     Header.jpg             ع باکس پر کلک کرکے پیج میں جہاں نمبر ڈالنے ہوں وہاں باکس بنائیں
باکس  پر کلک کرکے              اُوپر کے مینو بار سے   Insert.jpg اینسرٹ پر کلک کریں 
مینو بار کھولنے پر       Page No.jpg  پیج نمبر پر کلک کریں
اب آپ کے باکس میں اس طرح کا   No.jpgسیمبل بن گیا ہوگا
دوبارہ ایم   M.jpg پر کلک کرکے ماسٹر پیج سے باہر آجائیں


لیجئے آپ کے پیج میں نمبر آٹومیٹک طریقے سے سیٹ ہوگئے ہیں آپ جتنے پیج انسرٹ کریں گے یہ نمبر خود بخود آگے بڑھتے جائیں گے